پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کیساتھ نیا ریکارڈ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کیساتھ نیا ریکارڈ رقم

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج ایک تاریخی سنگ میل تک پہنچ گیا

کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی۔  انڈیکس میں 790 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک لاکھ کی حد عبور کر لی گئی۔ ایک موقع پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے ہوئے نظر آیا جو کہ ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ترقی معاشی بہتری کی نوید ہے۔پاکستان کی معاشی اور اقتصادی پالیسیز درست سمت میں گامزن ہیں۔ اس سے پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری آئے گی۔ یہ کامیابی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کے لیے ایک خوش آئند پیشرفت ہے جس سے سرمایہ کاروں میں مزید اعتماد بڑھ جائے گا اور ملکی معیشت کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *