عمان میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔
ہفتے کو جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے اومان کو 0-7 سے شکست دی ۔
پاکستان کی جانب سے رانا ولید نے 2، ندیم خان، سفیان، حنان شاہد، قیوم اور بشارت نے ایک ایک گول کیا۔
یہ بھی پڑھیں :ملک بھر میں انٹرنیٹ ایک بار پھر سست روی کا شکار، سوشل میڈیا سروسز بھی متاثر