پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی، یہ پاکستان کا مجموعی طور پر 250 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ تھا۔
پاکستان نے نہ صرف یہ میچ جیتا بلکہ تین میچز کی سیریز بھی دو صفر سے اپنے نام کر لی، پاکستانی ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔