اپوزیشن لیڈر سمیت تمام پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کیا جائے ، شیخ وقاص اکرم کا حکومت سے مطالبہ

اپوزیشن لیڈر سمیت تمام پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کیا جائے ، شیخ وقاص اکرم کا حکومت سے مطالبہ

تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈرعمرایوب ، سابق وزیرقانون راجہ بشارت کی حفاظتی ضمانتیں منظورہیں ، انہیں رہا کیا جائے۔

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ احمد چھٹہ سمیت دیگر پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں اور کارکنوں کی ضمانتیں بھی منظور ہیں، پی ٹی آئی رہنماوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

ان کامزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو حبس بے جا میں رکھنے کی مذمت کرتے ہیں ، اپوزیشن لیڈر سمیت تمام پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کیا جائے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *