پنجاب کابینہ نے پارلیمنٹیرین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد بل اسمبلی میں پاس ہونے کے لیے بھیجا جائے گا، اسپیکر پنجاب اسملی کی تنخواہ 10 لاکھ، ڈپٹی اسپیکر کی 8 لاکھ روپے ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر تنخواہ 10 لاکھ اور رکن صوبائی اسمبلی کی پانچ لاکھ روپے کی گئی ہے۔