محکمہ اسکول ایجوکیشن کا رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا طلب کر لیا

محکمہ اسکول ایجوکیشن کا رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا طلب کر لیا

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔

محکمہ نے پرانے اساتذہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔محکمہ ا سکول ایجوکیشن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سے رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا مانگ لیا ہے۔

نجی وی کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 50 اور 55 سال کی عمر کے کتنے اساتذہ ریٹائرمنٹ چاہتے ہیں؟ ایسے اساتذہ جن کی سروس 25 سال ہو چکی ہے ان کا ڈیٹا بھی فراہم کرنے کا کہا گیا ہے۔

تمام اسکولوں سے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے فوری طور پر ڈیٹا طلب کر لیا ہے، اساتذہ کی ڈیٹ آف برتھ، پوسٹنگ، عہدہ اور تعلیمی قابلیت کا بھی ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *