کاروں کی فروخت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کاروں کی فروخت میں بڑا اضافہ ہو گیا

ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں 62 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔

پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق نومبر میں 7 ہزار 909 یونٹس فروخت ہوئے، جس میں نومبر 2023 کی نسبت 3 ہزار 34 یونٹس اضافہ ہوا۔

اس مالی سال کے پانچ ماہ کے دوران پسنجر کاروں کی فروخت میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے، جولائی سے نومبر 2024 کے دوران 38 ہزار 534 کاریں فروخت ہوئیں۔

گزشتہ مالی سال اس عرصے کے دوران صرف 25 ہزار 746 کاریں فروخت کی گئی تھی۔ شرح سود میں کمی کی وجہ سے آٹو سیکٹر پر مثبت اثرات دیکھنے میں آئے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *