سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ، ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ، ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی

نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کر دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

موبائل فون صارفین سے 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصولی اور گیس قیمتوں بارے اہم کا انکشاف

بجلی صارفین پر اس اضافے سے ایک ارب اٹھارہ کروڑ ستر لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق دسمبر 2024 کے بل میں ایک ماہ کے لئے ہوگا۔

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق لائف لائن، پری پیڈ بجلی صارفین اور ونٹر پیکج کے تحت بجلی کے اضافی استعمال پر نہیں ہو گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *