مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی ، اپسوس سروے میں معیشت بارے بھی خوشخبری

مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی ، اپسوس سروے میں معیشت بارے بھی خوشخبری

اپسوس کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے میں کہا گیا ہے کہ رواں سال مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔

اپسوس سروے نے اپنی چوتھی سہ ماہی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کی معیشت میں گزشتہ سال کے دوران قابل ذکر بہتری آئی ہے اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدستور تیزی کا رجحان برقرارہے۔

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

سروے کے مطابق پاکستان میں مزید اقتصادی بہتری کا امکان ہے،پاکستان میں سال 2024ء میں مہنگائی ساڑھے 3 سال کی کم ترین سطح تک پہنچ گئی ہے۔

سروے میں ستمبر 2023ء کے بعد اقتصادی حالت مضبوط قرار دینے والے عوام کی تعداد میں مزید 4گنا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق معیشت کے حوالے سے 19فیصد افراد اگلے 6ماہ میں مزید بہتری کی توقع رکھتے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *