پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کر گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سایٹ پر حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپنے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد کے انتقال کی خبر کی اطلاع دی جس میں انہوں نے بتایا کہ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامعہ مسجد بال پارک سابق تبلیغی مرکز بیگم پورہ سنگھ پورہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔