Skip to content
پنجاب یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے
پنجاب یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے16، 17 اور 18 دسمبر 2024ء کو ہونے والے تحریری امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔
امتحان کی نئی تاریخ، وقت اور مقامات کااعلان بعدمیں کیاجائے گا، 19 دسمبر2024 ء سے تمام امتحانات گزشتہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہوں گے۔
شعبہ امتحانات پنجاب یونیور سٹی کا کہنا ہے کہ مزید تفصیلات کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے رجوع کریں۔