سپریم کورٹ نے آئی فون اسمگلنگ کی ملزمہ آمنہ ناز کی ضمانت منظور کر لی

سپریم کورٹ نے آئی فون اسمگلنگ کی ملزمہ آمنہ ناز کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئی فون اسمگلنگ کی ملزمہ آمنہ ناز کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔ عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزمہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی

جسٹس مسرت ہلالی کی تحریر کردہ فیصلے میں کہا گیا کہ ضمانت منسوخی کے وقت عدالت کو ملزمہ کا خاتون ہونا مدنظر رکھنا چاہیے تھا۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ ملزمہ کا مجرمانہ ریکارڈ نہیں، نہ ہی اس کا اشتہاری ہونے کا کوئی ریکارڈ ہے، اس لیے صرف قانون کا حوالہ دے کر سزا سنانا غیر مناسب ہے

یاد رہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر دوران چیکنگ ملزمہ سے 26 آئی فون برآمد ہوئے تھے، جن کی مالیت 78 لاکھ 46 ہزار 798 روپے بنتی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *