ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ کے تقدس کو برقرار رکھا جائے، چیف جسٹس سندھ نے آپ کے تمام مسائل سے آگاہ کیا ہے۔
ججز کیلئے تالیاں نہ بجائیں، تسلی سے انسان خراب ہوجاتا ہے، ججز ٹھیک ٹھاک ہوتے ہیں آپ انہیں خراب کردیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع گھوٹکی خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع سے بہتر ہے۔