واٹس ایپ کا صارفین کیلئے خفیہ فیچر متعارف

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے خفیہ فیچر متعارف

واٹس ایپ نے  صارفین کیلئے خفیہ فیچر متعارف کروادیا۔

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے خفیہ ایموجی فیچر متعارف کرا دیا جو صارفین کو صرف 15 دن تک دستیاب ہوگا۔

واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی نے ایک محدود وقت کے لیے ایموجی بٹن سے ری ایکٹ کرنے سے ایک خاص اینیمیشن سامنے آئے گی،  اس اپ گریڈ کا مقصد سالِ نو کو واٹس ایپ پر منانے کے لیے صارفین کی مدد کرنا اور گفتگو میں گرمجوشی لانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ریسٹورینٹس کے کاروبار سے وابستہ افراد کے لیے اہم خبر

 کمپنی نے پانچ ایسے ایموجی متعارف کرائے جو 20 دسمبر سے 3 جنوری تک خاص اینیمیشن پیش کر سکیں گے۔

اگر صارفین ان میں سے کوئی بھی ایک ری ایکشن کے لیے استعمال کریں گے تو ایک اینیمیشن ظاہر ہوگی، صارفین کی جانب  سے واٹس ایپ کے نئے فیچر پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *