اوپن مارکیٹ میں ایک ماہ کے دوران گھی اور آئل کی قیمتوں میں 55 روپے تک کااضافہ

اوپن مارکیٹ میں ایک ماہ کے دوران گھی اور آئل کی قیمتوں میں 55 روپے تک کااضافہ

اوپن مارکیٹ میں گھی اور آئل کی قیمتیں ایک ماہ کے دوران 46 سے 55 روپے تک بڑھ گئی ہیں۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گزشتہ چھ ماہ سے گھی اور آئل کی فراہمی نہیں ہو رہی، جس کے نتیجے میں کم آمدنی والے افراد کو دگنی مشکلات کا سامنا ہے۔

شہری اوپن مارکیٹ سے مہنگے داموں گھی اور آئل خریدنے پر مجبور ہیں۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *