کیوبا میں 5.9 شدت کا زلزلہ

کیوبا میں 5.9 شدت کا زلزلہ

 کیوبا میں 5.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی میڈیٹیرینیئن سیسمولوجیکل سینٹر (ای ایم ایس سی) کے مطابق زلزلے کے جھٹکے آج صبح (پیر کو) کیوبا میں محسوس کیے گئے ہیں۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں : 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائیگا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبا میں زلزلہ 25 کلومیٹر گہرائی میں آیا، جس نے جزیرے کے باشندوں تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات  تاحال موصول نہیں ہوئیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *