عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم رہیں۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 273,400 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام سونا 234,396 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت بھی 214,863 روپے ہوگئی۔