امریکہ سب سے بڑا برآمدی ، چین پاکستان کیلئے سب سے بڑا درآمدی ملک بن گیا

امریکہ سب سے بڑا برآمدی ، چین پاکستان کیلئے سب سے بڑا درآمدی ملک بن گیا

پاکستان کیلئے امریکہ سب سے بڑا برآمدی ملک جبکہ چین سب سے بڑا درآمدی ملک بن گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کے ساتھ تجارتی توازن پاکستان کے حق میں اور چین کے ساتھ خلاف رہا، جولائی تا نومبر امریکہ کے لئے پاکستانی برآمدات زیادہ رہیں اور درآمدات کم۔

جولائی تا نومبر میں چین کے لئے پاکستانی برآمدات کم رہیں اور درآمدات زیادہ رہیں، روالی مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ جولائی سے نومبر 2024 کے دوران پاکستان اور امریکہ کا دو طرفہ تجارتی حجم تین ارب پانچ کروڑڈالر رہا۔

اس میں پاکستانی برآمدات دو ارب 45 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ امریکہ کو برآمدات کا حجم 59 کروڑ 42 لاکھ رہا، مالی سال کے پانچ ماہ میں امریکہ کو کی جانے والی برآمدات میں چودہ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *