عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

یہ رقم سندھ فلڈ ایمرجنسی ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ پر خرچ کی جائے گی، عا لمی بینک کے مطابق یہ رقم متاثرہ علاقوں میں گھروں کی تعمیر نو میں مدد دے گی۔

امریکہ سب سے بڑا برآمدی ، چین پاکستان کیلئے سب سے بڑا درآمدی ملک بن گیا

عالمی بینک کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پانی، صفائی اور حفظان صحت کی سہولت فراہمی میں بھی اس رقم سے مدد ہوگی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *