Skip to content
27 دسمبر کو مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے عام تعطیل کا اعلان
Home - آزاد سیاست - 27 دسمبر کو مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے عام تعطیل کا اعلان
محکمہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورسز سندھ نے شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
محکمہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورسز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر بروز جمعہ صوبے کے تمام مزدوروں کے لیے عام تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ تعطیل کا اطلاق سندھ بھر میں مزدوروں اور محنت کشوں پر ہوگا ۔
