یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین کے لیےخوشخبری

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین کے لیےخوشخبری

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین کے لیےخوشخبری آگئی۔

ڈیلی ویجز ملازمین کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر کر دی گئی جبکہ یومیہ اجرت 1,427 روپے کر دی گئی ہے۔اس سے قبل ڈیلی ویجز ملازمین کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار روپے اور یومیہ اجرت 1,231 روپے تھی۔ یومیہ اجرت میں 196 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: سرکاری ملازمین کے الاؤنسز پر نظرثانی کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل

میٹرک اور انڈر میٹرک ملازمین کی یومیہ اجرت میں 196 روپے کا اضافہ کیا گیا ہےجبکہ ایف اے، ایف ایس سی، ڈی کام اور ڈرائیورز کی یومیہ اجرت میں 115 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *