نان فائلر جائیداد کی خرید و فروخت نہیں کر سکے گا، سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ترمیمی بل منظور کر لیا

نان فائلر جائیداد کی خرید و فروخت نہیں کر سکے گا، سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ترمیمی بل منظور کر لیا

نان فائلر جائیداد کی خرید و فروخت نہیں کر سکے گا، سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ترمیمی بل منظور کر لیا۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کو منظور کر لیا، نان فائلرز پر گاڑی، بینک اکاؤنٹ، شیئرز اور جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی کی شق بھی منظور کرلی گئی۔

ہائی رسک افراد کا ڈیٹا بینکوں سے شیئر کرنے کی تجویز بھی قائمہ کمیٹی نے منظور کرلی، اس بل کا ٹیکس آڈیٹرز اور ماہرین پر ٹیکس گزاروں کا ڈیٹا خفیہ رکھنے کی شق بھی حصہ ہے۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا کہنا تھا کہ ہمارا ہدف زیادہ قابل ٹیکس آمدن رکھنے والا 5 فیصد طبقہ ہے، اس بل سے 2024 سے 95 فیصد شہری متاثر نہیں ہوں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *