بلوچستان حکومت کا صوبے میں بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت کا صوبے میں بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے صوبے میں بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ زراعت کی سمری پر کسان کا رڈ کی منظوری دے دی ہے۔

نان فائلر جائیداد کی خرید و فروخت نہیں کر سکے گا، سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ترمیمی بل منظور کر لیا

کسا ن کارڈ کے تحت بلوچستان کے چھوٹے زمینداروں کو سبسڈی دی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ کسان کارڈ کے لیے محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی دو سال کے لئے کلاڈ سسٹم قائم کرے گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ کسان کارڈ کا پہلا مرحلہ بلوچستان حکومت اپنے وسائل سے شروع کر رہی ہے دوسرے مرحلے میں وفاقی حکومت سے معاونت حاصل کی جائے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *