پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جنوری سے اضافے کا امکان ہے، جس سے عوام کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کی توقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی ایک روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان 31 دسمبر کو کیا جائے گا، جس کے بعد وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *