جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جنوبی افریقہ نے اگلے سال جون میں انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف سینچورین میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد فائنل میں جگہ بنالی۔ جنوبی افریقہ کو چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے کے لیے ایک جیت درکار تھی اور اس جیت کے ساتھ انہوں نے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن کو برقرار رکھا ہے۔

مزید پڑھیں: صائم ایوب 2024 میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں کی فہرست میں 16ویں نمبر پر براجمان

لارڈز میں ہونے والے فائنل میں پروٹیز کا مقابلہ بھارت یا آسٹریلیا سے متوقع ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *