کسان کے پاس پیسے آتے ہیں تو بچے کی شادی کر لیتا ہے،بچ جائیں تو اپنی بھی کرا لیتا ہے، یوسف رضا گیلانی کا چٹکلا

کسان کے پاس پیسے آتے ہیں تو بچے کی شادی کر لیتا ہے،بچ جائیں تو اپنی بھی کرا لیتا ہے، یوسف رضا گیلانی کا چٹکلا

چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے چٹکلے سے تقریب کشت زعفران بن گئی۔

چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تقریب سے اظہار خیال کیا۔

یو سف رضا گیلانی نے کہا کہ جب زراعت میں ریل پیل ہو گی تو کاروبار چلے گا، جب کسان کی فصل اچھی ہوتی ہے پیسے آتے ہیں تووہ پہلے نئی کار خرید لیتا ہے، پیسہ بچ جائے تو کسی بچے کی شادی بھی کر دیتا ہے۔

چیئرمین سینٹ نے بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد بھی بچ جائیں تو اپنی بھی کرا لیتا ہے جس پر تقریب میں موجود لاہور چیمبر کے ممبران اور صحافیوں کے قہقہے لگ گئے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *