متحدہ عرب امارات میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا، خاتون پاکستانی پائلٹ سمیت دو افراد جاں بحق

متحدہ عرب امارات میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا، خاتون پاکستانی پائلٹ سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

اماراتی ایوی ایشن حکام کے مطابق راس الخیمہ میں پرائیویٹ سیاحتی ایوی ایشن کلب کا طیارہ حادثےکا شکار ہو گیا، سیاحتی مقصد کے لئے استعمال کئے جانے والا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوا۔

 طیارے کی پائلٹ 29 سالہ پاکستانی فریانزا پروین تھیں، 26 سالہ بھارتی ڈاکٹر سلیمان مسافر تھے۔ پاکستانی پائلٹ کا تعلق ملتان شہر سے ہے اور ان کی میت پاکستان بھیجی جائے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *