خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

خیبرپختونخوا کے  تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا۔

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق اب یکم جنوری کی بجائے تعلیمی اداروں کی تعطیلات 6 جنوری تک ہوں گی۔

مزید پڑھیں: خان اکیڈمی پاکستان نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے ملک میں تعلیمی انقلاب کاآغاز کر دیا

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سردی کی شدت اور موسم کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تعطیلات میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ تعطیلات تمام تعلیمی اداروں پر لاگو ہوں گی اور طلباء و اساتذہ کو 6 جنوری تک چھٹیاں ملیں گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *