حکومت کی ریکوڈک منصوبے پر سعودی عرب کے ساتھ ڈیل کی تردید

حکومت کی ریکوڈک منصوبے پر سعودی عرب کے ساتھ ڈیل کی تردید

حکومت نے ریکوڈک منصوبے پر سعودی عرب کے ساتھ ڈیل کی تردید کردی۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے ریکوڈک پر سعودی عرب کے ساتھ ڈیل کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ریکوڈک پر مذاکرات جاری ہیں۔

ایل پی جی سستی ہوگئی

انہوں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریکوڈک پر سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں لیکن ابھی کوئی بھی ڈیل فائنل نہیں ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ امید ہے سعودی عرب کے ساتھ ریکوڈک پرجلد ڈیل فائنل کر لی جائے گی،یہ ڈیل 2025ء کے اوائل میں ہی ہونے کا قوی امکان ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سعودی عرب سے ڈیل کی کابینہ سے منظوری کی خبر بھی درست نہیں، اس ڈیل کو دیکھنے کے لئے ایک کمیٹی بنائی گئی ہے جو اپنا کام مکمل کر چکی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *