ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔
ڈالر کی قدر میں 9 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ
اپ اس خبر کو سوشل میڈیا پر بھی پھیلا سکتے ہیں