سری لنکن آل راؤنڈر چریتھ اسلنکا نے بھی پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کیلئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا

سری لنکن آل راؤنڈر چریتھ اسلنکا نے بھی پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کیلئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا

سری لنکن آل راؤنڈر چریتھ اسلنکا نے بھی پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کیلئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا۔

پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ایکس ہینڈل سے بتایا گیا کہ سری لنکن آل راؤنڈر چریتھ اسلنکا نے 10 ویں ایڈیشن کے پلیئر زڈرافٹ کے لیے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا ہے۔

دوسرا ٹیسٹ میچ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

پی ایس ایل تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں غیر ملکی کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ کھیلنے میں رضامندی ظاہر کی ہے، اس دفعہ کئی نئے نام بھی سامنے آئے ہیں جنہوں نے پہلی بار ایونٹ میں حصہ لینے کی حامی بھری ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *