حکومت نےکبھی بھی عمران خان کوبنی گالہ یاباہر جانےکی پیشکش نہیں کی: رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ حکومت نےکبھی بھی عمران خان کوبنی گالہ یاباہرجانےکی پیشکش نہیں کی، پی ٹی آئی کی ساری سیاست ہی جھوٹ پر مبنی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پیشکش سے متعلق جھوٹ پر مبنی ہے ، انہوں نے کہا کہ حکومت نے کبھی بھی عمران خان کو بنی گالہ یا باہر جانے کی پیشکش نہیں کی ، خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی روزانہ جھوٹ کاسہارالیتی ہے۔ پی ٹی آئی کی ساری سیاست ہی جھوٹ ہے۔ حکومت نےکبھی بانی کوبنی گالہ یاباہرجانےکی پیشکش نہیں کی۔

جن لوگوں کورہاکیاگیا،ڈیڑھ سال کی سزاکاٹ چکےتھے،2ماہ کی سزاباقی تھی۔ بانی کےگولڈسمتھ فیملی سےتعلقات سب جانتےہیں۔ بانی پی ٹی آئی کےبچےبرطانیہ میں ہیں،یہاں رہتےبھی نہیں ہیں۔

بانی پی ٹی آئی نےکبھی اسرائیل کی مذمت نہیں کی۔ سازش کامیاب ہوجائےاوربانی حاکم بن جائےتوملک کاکیاہو۔ میرانہیں خیال کہ کوئی بانی پی ٹی آئی کوباہربھیجنےکوتیارہو۔ بانی پی ٹی آئی کےخلاف سنجیدہ کیسزہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *