کیپ ٹاؤن ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں میزبان ٹیم جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، جس میں میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیشی فاسٹ بولر تسکین احمد نے محمد عامر کا 4سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی جگہ بائیں ہاتھ کے باؤلر میر حمزہ کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیپ ٹاؤن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے تاریخ بدلنے کا سنہری موقع

پاکستانی ٹیم کپتان شان مسعود، صائم ایوب، بابراعظم، کامران غلام، وکٹ کیپربیٹر محمد رضوان، سعود شکیل، سلمان علی آغا، عامر جمال، خرم شہزاد، میرحمزہ اور محمد عباس پر مشتمل ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *