Skip to content
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : دوران فیلڈنگ ٹخنہ مڑ نے سے صائم ایوب زخمی ہو گئے
Home - کھیل - کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : دوران فیلڈنگ ٹخنہ مڑ نے سے صائم ایوب زخمی ہو گئے
جنوبی افر یقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے صائم ایوب زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، میچ میں دوران فیلڈنگ قومی اوپننگ بیٹسمین صائم ایوب انجرڈ ہو گئے۔
صائم ایوب کا فیلڈنگ کے دوران ٹخنہ مڑگیا،صائم ایوب کی جگہ عبداللہ شفیق فیلڈنگ کے لئے میدان میں اُترے ہیں ۔