لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ ، ڈپٹی کمشنر زخمی

لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ ، ڈپٹی کمشنر زخمی

ضلع کرم: نامعلوم افراد  نے لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پرفائرنگ کی جس کے نیتجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وکے کےمطابق ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ زخمی ڈپٹی کمشنر جاوید محسود کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *