ہری پور، ہزارہ ڈویژن کے تمام سی این جی اسٹیشنز دو دن کے لئے بند

ہری پور، ہزارہ ڈویژن کے تمام سی این جی اسٹیشنز دو دن کے لئے بند

ہری پور سمیت ہزارہ ڈویژن کے تمام سی این جی اسٹیشنز دو دن کے لئے بند کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ہزارہ ڈویژن میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش آج رات 12 بجے سے شروع ہو کر دو روز تک جاری رہے گی۔

مزید پڑھیں: ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

جبکہ منگل سے سی این جی صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک دستیاب ہوگی۔ سی این جی اسٹیشن کی بندش کا فیصلہ اسپیکر صوبائی اسمبلی، منیجر سوئی نادرن گیس اور سی این جی ایسوسی ایشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد کیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *