سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے ، ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 900 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 735 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے رواں ہفتے مستعفی ہونے کا امکان

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 111 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 17 ہزار 586 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *