پاکستان میں غربت میں مزید اضافہ، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشاف

پاکستان میں غربت میں مزید اضافہ، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشاف

پاکستان میں غربت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

غربت کی شرح میں 7فیصد اضافے کے بعد ایک کروڑ 30 لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہوگئے ہیں۔

ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق سال2024 میں پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد رہی جو 2023 کے مقابلے میں 7 فیصد زیادہ ہے۔

غربت میں متوقع اضافے کے علاوہ غریب گھرانوں کو غیر متناسب طور پر زیادہ فلاحی نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ مزید غربت کی جانب چلے جاتے ہیں۔

ماہرین نے بتایا کہ غربت میں اضافے کی پہلی وجہ یہ تھی کہ مالی سال 2023 کے آغاز میں سیلاب کی وجہ سے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا، دوسری زرعی پیداوار میں کمی ہے۔

غربت میں اضافے کی تیسری وجہ افراط زر کی سطح اور مسلسل معاشی بحران ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *