کشمیر سپریم لیگ کے پہلے ایڈیشن کیلئے نئی تاریخیں طے

کشمیر سپریم لیگ کے پہلے ایڈیشن کیلئے نئی تاریخیں طے

کشمیر سپریم لیگ کے پہلے ایڈیشن کے لیے نئی تاریخیں طے پا گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق کشمیر سپریم لیگ رواں سال 20 مئی سے 10 جون کے درمیان کھیلی جائے گی۔

کیپ ٹائون ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ نے میچ جیت کر پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کے ایس ایل کو اس سے قبل نومبر اور فروری کی ونڈو دی گئی تھی،فروری میں چیمپیئنز ٹرافی ہونے کی وجہ سے کے ایس ایل نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

پی سی بی کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ والے کھلاڑیوں کو بھی کے ایس ایل کھیلنے کی اجازت ہو گی اس کے علاوہ ڈرافٹ میں غیر ملکی کھلاڑی کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *