عالمی سب میرین کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس تاحال متاثر

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس تاحال متاثر

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس تاحال متاثر ہے۔

وزارت آئی ٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ متبادل روٹ پر انٹرنیٹ ٹریفک کو منتقل کر دیا گیا ہے تاہم صارفین کو بدستور براؤزنگ، ویڈیو اپ لوڈنگ اورڈاؤن لوڈنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔

وزارت آئی ٹی کے مطابق ایک ہزار گیگابائٹس فی سیکنڈ میں سے آٹھ سو تیس گیگا بائٹس کا متبادل بندوبست کر دیا گیا، ایک سو ستر گیگا بائٹس فی سیکنڈ کی قلت کا ابھی تک سامنا ہے، وزارت آئی ٹی نے اس ٹریفک کو جلد متبادل روٹ پر شفٹ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *