خون جما دینے والی سردی، قلات، بالا کوٹ و گردونواح میں بارش اور برف باری

خون جما دینے والی سردی، قلات، بالا کوٹ و گردونواح میں بارش اور برف باری

قلات، بالا کوٹ اور گرد و نواح میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،ناران، جھیل سیف الملوک، شوگران، سری پائے میں چار انچ سے زائد برفباری ہو چکی ہے۔

مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ اور جدہ میں تیز بارش، صحرائی علاقے بھی زیر آب آ گئے

بالا کوٹ اور گردونواح میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،مانسہرہ میں بارش جبکہ بالائی پہاڑوں پر برفباری سے خون جما دینے والی سردی ہے۔

قلات میں بھی برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ کل شام تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *