Skip to content
وزیراعظم نے میجر جنرل (ر) ڈاکٹر غلام قمر کو ڈی جی ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم تعینات کر دیا
Home - آزاد سیاست - وزیراعظم نے میجر جنرل (ر) ڈاکٹر غلام قمر کو ڈی جی ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم تعینات کر دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر غلام قمر کو ڈی جی ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر غلام قمر کو تین سالہ مدت کے لئے ڈی جی ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم تعینات کیا گیا۔

میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر غلام قمر کی تعیناتی سالانہ ریویو کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر غلام قمر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔