Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد کاروبار
فیکٹ چیک
کھیل
ٹیکنالوجی
ٹی 20 ورلڈ کپ
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
ٹی ٹوینٹی26
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد کاروبار
فیکٹ چیک
کھیل
ٹیکنالوجی
ٹی 20 ورلڈ کپ
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد کاروبار
فیکٹ چیک
کھیل
ٹیکنالوجی
ٹی 20 ورلڈ کپ
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد کاروبار
فیکٹ چیک
کھیل
ٹیکنالوجی
ٹی 20 ورلڈ کپ
پاکستان کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد کر دیا گیا
Home
-
کھیل
-
پاکستان کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد کر دیا گیا
کھیل
January 7, 2025
By
hamza
-
1 year ago
Less than a minute
آئی سی سی نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد کر دیا۔
آئی سی سی کے مطابق پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پانچ پوائنٹس کی بھی کٹوتی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:
پی ایس ایل 10، ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو تبدیل
آئی سی سی نے وضاحت کی کہ پاکستان ٹیم مقررہ وقت سے پانچ اوورز پیچھے تھی، جس کے باعث یہ جرمانہ عائد کیا گیا۔ یاد رہے کہ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا۔
پچھلی خبر پڑھیں
پاکستان کی برآمدات چھ ماہ میں 16.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
اگلی خبر پڑھیں
شدید دھند، موٹر وے ایم 11 کو بند کر دیا گیا
hamza
editor
Related Articles
کھیل
مستفیض الرحمان پی ایس ایل میں کس ٹیم…
February 5, 2026
کھیل
پی ایس ایل تاریخ کا مہنگے ترین کھلاڑی…
February 5, 2026
کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کی سب سے بڑی طاقت…
February 5, 2026
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*