ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور امتیاز علی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

مئی 2024 میں تعینات ہونے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور امتیار علی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

امتیاز علی نے اپنا استعفیٰ رجسٹرار پشاور ہا ئی کورٹ کو بھیجوا دیا ۔ خط میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی ذمہ داری پور ی کرنے سے قاصر ہوں۔ اس لیے استعفیٰ دے رہا ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں:بعض عناصر کرم معاملے کو غلط رنگ دے رہےہیں، محسن نقوی

خط میں مزید کہا گیا کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بننے سے قبل بطور ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر کے طور پر کام کرتا تھا، دوبارہ اپنے عہدے پرفرائض انجام دینے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *