پاکستان کا کرپٹو کرنسی اور بلاک چین پر مبنی ٹیکنالوجی کو ریگولیٹ کرنے کی جانب عملی اقدام

پاکستان کا کرپٹو کرنسی اور بلاک چین پر مبنی ٹیکنالوجی کو ریگولیٹ کرنے کی جانب عملی اقدام

پاکستان نے کرپٹو کرنسی اور بلاک چین پر مبنی ٹیکنالوجی کو ریگولیٹ کرنے کی جانب عملی قدم اٹھا لیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ ورچوئل اثاثہ جات بل 2025 سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کروا دیا ہے، بل سینیٹ میں منظوری کے لیے جلد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

ورچوئل اثاثوں کا بل پاکستانی روپے کی مدد سے ڈیجیٹل روپیہ شروع کرنے میں مدد کرے گا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

بل کے متن کے مطابق ورچوئل اثاثہ جات بل 2025 پاکستانی روپیہ (PKR) کی حمایت یافتہ ڈیجیٹل روپیہ شروع کرنے میں مدد کرے گا،

متن بل میں کہا گیا ہے کہ اس بل کو لانے کا مقصد پاکستان کے اندر ورچوئل اثاثوں کے اجراء، استعمال، تجارت اور استعمال کو پاکستانی روپیہ کے تعاون سے منظم کرنا ہے۔

ورچوئل بل مالی استحکام کو یقینی بنائے گا، ورچوئل کرنسی سے سرمایہ کاروں کی حفاظت یقینی ہوگی اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکا جا سکے گا، ورچوئل بل ڈیجیٹل روپے کو مجاز قانونی ٹینڈر کے طور پر تسلیم کرنے کے لیے قانونی فریم ورک قائم کرے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *