فرانس : اسٹراس بگ میں دو ٹرام آپس میں ٹکرا گئیں، درجنوں زخمی

فرانس : اسٹراس بگ میں دو ٹرام آپس میں ٹکرا گئیں، درجنوں زخمی

فرانس کے شہر اسٹراس بگ میں دو ٹرام آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ  حادثہ اس وقت پیش آیا جب اسٹیشن پر پٹریاں تبدیل ہورہی تھیں، ٹرین سرنگ میں کھڑی دوسری ٹرین سے جا ٹکرائی۔

 سٹراس بگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر ہوئے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

اسٹراس بگ 1994 میں ٹرام سروس دوبارہ شروع کرنے والا پہلا فرانسیسی شہر ہے، فرانس میں ٹرام سروس 1960 میں بند کر دی گئی تھی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *