خام تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

خام تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

خام تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

عالمی سطح پر برینٹ کروڈ فیوچر کی یمت 0.35 فیصد بڑھ کر 77.32 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے، جس پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی وجہ سے معاشی غیر یقینی صورت حال سے کہیں زیادہ رسد میں رکاوٹ کے خدشات کو قرار دیا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *