Skip to content
پنجاب میں موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ نہیں ہو گی، عظمیٰ بخاری
Home - آزاد سیاست - پنجاب میں موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ نہیں ہو گی، عظمیٰ بخاری
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ نہیں ہو گی۔
ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ نہیں ہو گی جبکہ ای وہیکلز جلد ہی سڑکوں پر نظر آئیں گی ۔
عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر سزا دی جارہی ہے، جب گھپلے ہوتے ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔