Skip to content
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، سرمایہ کاروں کے منافع میں اضافہ
Home - آزاد کاروبار - پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، سرمایہ کاروں کے منافع میں اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، جس سے سرمایہ کاروں کے منافع میں مزید اضافہ ہوا۔
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 574 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 804 پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1208 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
کاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 15ہزار 44 رہی۔ آج اٹھاون کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 32 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد رہی۔