آئی سی سی نے جسپریت بمرا کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا

آئی سی سی نے جسپریت بمرا کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا

آئی سی سی نے بھارت کے فاسٹ بالر جسپریت بمرا کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔

آئی سی سی نے دسمبر 2024 کی کارکردگی کی بنیاد پر جسپریت بمراہ کوپلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔

روہت شرما کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہیں گے ، پی سی بی

بمرا کے علاوہ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز اور جنوبی افریقہ کے ڈین پیٹرسن کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

خواتین میں آسٹریلیا کی آل راؤنڈر اینابیل سدرلینڈ کو ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *